اسماء الحسنیٰ کورس از نمرہ احمد - Asma Al Husna Course by Nimra Ahmed

 


کورس اسماء الحسنیٰ(از نمرہ احمد)

کورس اسماء الحسنى (سلسله، غور و فکر از نمرہ احمد)

سبق نمبر : 1

"الرحمٰن"

اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔

 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

 ہم پناہ مانگتے ہیں اللہ کی دھتکارے ہوئے شیطان سے۔

شروع اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

"الرحمن"

الرحمٰن کا لفظ فعلان کے وزن پہ ہے۔ سادہ الفاظ میں اس بات کا مطلب یہ ہے کہ عربی میں الفاظ کے وزن ہوتے ہیں۔ جیسے انگریزی میں ہم اگر کسی ورب کے آخر میں ”ای ڈی لگا دیں تو اس میں ماضی میں کر چکنے کا معنی شامل ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی عربی میں ہم الفاظ کا وزن دیکھتے ہیں۔ یہ وزن ماضی کا ہے، حال کا ہے، فاعل کا ہے یا مفعول کا۔

باقی نیچے دی گئی پی ڈی ایف میں پڑھے۔شکریہ


Download & Read PDF Book

 

اسماء الحسنیٰ کورس از نمرہ احمد


OR


اسماء الحسنیٰ کورس از نمرہ احمد

Post a Comment

0 Comments