ماہرِنفسیات کی ڈائری

 

ماہرِنفسیات کی ڈائری

ماہرِنفسیات کی ڈائری

ویسے تو اتنا کہنا یہ کافی ہوگا کہ اسے صابر چوہدری نے لکھا ہے!

 

صابر چوہدری (ماہر نفسیات)

 

انتساب!

اللہ کے نام ۔۔۔

جوز خم دیتا اور ٹھیک کرتا ہے۔۔۔

ہم ماہر نفسیات ) تو بس وسیلہ ہیں۔۔۔

 

کچھ کھونے کا غم نہ کرو۔۔۔

جو کچھ بھی تم کھو دیتے ہو۔۔۔

وہ کچھ اور کی صورت میں ۔۔۔

تمہیں دوبارہ دے دیا جاتا ہے۔۔۔

استاد رومی

 

بڑا سا شکریہ۔۔۔

 

کتاب۔۔۔ ابنارمل کی ڈائری۔۔۔ لکھتے ہوئے مجھے یہ انداز نہیں تھا کہ کتاب قبولیت اور مقبولیت کا ایک نیاریکارڈ قائم کرے گی اور پڑھے والے اسے ماسٹر ہیں، کہیں گے۔

اتنی بڑی کامیابی اور تعریف کے بعد کچھ اور لکھنے کی جسارت کرنا بہت مشکل تھا مگر یہ آپ ب پڑھنے والوں کی محبت ہی ہے جس نے مجھے مزید لکھنے کی طاقت دی۔ میں دل سے اللہ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے میرے لکھے کو آپ کے دلوں میں اتارا کیونکہ لکھنے والا تو صرف لکھ سکتا ہے دلوں میں اتار نا اس کا کام ہے۔

 

اللہ کے بعد میں آپ سب لوگوں کو بھی مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اور میرے لکھے کو دل میں جگہ دی۔ میرے نزدیک دنیا میں آپ کے دل اور دعاؤں میں رہنے سے بہتر جگہ کوئی اور ہو ہی نہیں سکتی۔

 

صابر چوہدری (ماہر نفسیات) جو ہر ٹاؤن لاہور

 

 

 

 

Download & Read PDF Book:

 

ماہرِنفسیات کی ڈائری

OR

ماہرِنفسیات کی ڈائری


 

More Interested Books:

 

Learninghubspk.com. We are providing you more than 5000 Books in PDF format. On Learning Hubs PK you will get Knowledge Books, History Books, Islamic Books. PPSC Books, CSS Books, Computers Books/Notes, Allama Iqbal Open University Books and Novels.

 

 

Post a Comment

0 Comments