نہج البَلاغہ اُردو مکمل - Nahj al-balagha

نہج البَلاغہ اُردو مکمل - Nahj al-balagha

 

نہج البَلاغہ

ترجمہ و حواشی

از

حجۃ الاسلام علامہ مفتی جعفر حسین صاحب قبلہ مرحوم و مغفور اعلی الله مقامہ

 

المعراج کمپنی

(لاہور پاکستان)

 

عرض ناشر

ادب عربی میں کتاب ُُُنہج البلاغہٗٗ علمی دنیا بالخصوص جہان اسلام میں بلاشبہ نمایاں اور منفرد مقام رکھتی ہے۔

جو امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کلام گہر بار ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جس کے مطالب الہام ربانی کا عطیہ خاص ہیں جس میں قرآن وحدیث کی تعلیمات کا امتزاج چھلکتا ہے۔ اور یہ تعلیمات و تفہیمات علوم و معارف کا وہ گراں بہا سرمایہ ہے جو کلام الامام امام الکلام کا مصداق ہے۔

علامہ سید رضی رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی تدوین تجمیع اور تقدیم کا عظیم کارنامہ انجام دیا اور قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلَی اللہ مقامہٗ نے اُردو کے قالب میں ڈھال کر ، جہاں خالق کا ئنات کی رضا اور خوشنودی طلب کی ہے۔ وہاں ہم پر بھی احسانِ عظیم کیا ہے۔

نہج البلاغہ کا یہ اُردو ترجمہ اُردو ادب میں عظیم ادبی مقام رکھتا ہے آپ جناب کے ادبی مقام کو بھی تسلیم کروا چکا ہے۔

اس عظیم کتاب کو زیور طبع سے آراستہ کرنے کا شرف نو بنیاد ادارہ ّْْالمعراج کمپنی پاکستانٗٗ کو ایک عمدہ اور بہترین، یوں سمجھ لیں کہ یہ نقش دوم ہے جو دوسری پیشکش کے طور پر حاصل ہوا ہے۔ اس کتاب کی اشاعت میں سید ذوالفقار علی نقوی صاحب نے معاونت کی۔ خداوند متعال ان کی توفیقات میں اضافہ اور اُن کے مرحومین کو اعلیٰ علیین میں جگہ عنایت فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین

المعراج کمپنی لا ہور ۔ پاکستان

یکم نومبر ۲۰۰۳ء

 

Download & Read PDF Book:

نہج البَلاغہ اُردو مکمل - Nahj al-balagha

OR

نہج البَلاغہ اُردو مکمل - Nahj al-balagha

Post a Comment

0 Comments